counter easy hit

ڈیرہ الہ یار: شدت پسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

Explosion

Explosion

جعفر آباد (یس ڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔

جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ سوئی گیس کی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔