counter easy hit

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سندہ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کیانتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہلا رضااور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور ان کے لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔واضع رہے شہلا رضا کی والدہ کا پیر کے روز کراچی میں انتقال ہواگیا تھا جبکہ شہلا رضا پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بدین میں عوامی جلسے سے خطاب کی تیاریوں میں مصروف تھیں۔

PPP USA

PPP USA