counter easy hit

یوم دفاع کی مشترکہ تقریب لا کورنیو میں ہو گی، سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے

فرانس: فرانس میں موجود تمام سیاسی جماعتیں یوم دفاع کی گولڈن جوبلی اکٹھے منا رہی ہیں اور بروز اتوار بیس ستمبر دن بارہ بجے لا کورنیو میں ایک تقریب کا انقعاد ہو رہا ہے جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان فرانس جناب غالب اقبال صاحب ہیں، تمام پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت ہے۔

Pakistan Defence Day Ceremony La Coruna

Pakistan Defence Day Ceremony La Coruna