counter easy hit

رنویر سنگھ دپیکا کو ویلنٹائن وِش کرنے کینیڈا پہنچ گئے

Deepika Ranbir Singh

Deepika Ranbir Singh

ٹورنٹو ……بالی ووڈ فلم باجی راؤ مستانی میں اپنی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی خاص دوست دپیکا پڈوکون کے ساتھ ویلنٹائن منانے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچ گئے ہیں۔
یڈیا رپورٹ کے مطابق رنویرویلنٹائن ڈے اکیلا نہیں منانا چاہتے تھے اس لئے دپیکا کو سر پرائز دینے اچانک ٹورنٹو جا پہنچے جہاں وہ یہ خاص دن اپنی خاص دوست کے ساتھ منائیں گے۔واضح رہے دپیکا پڈوکون اس وقت کینیڈا میں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلمـ146ٹرپل ایکس145میں ون ڈیزل کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔