counter easy hit

ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان نے آج مختلف رمضان بازاروں کا دورا کیا

DCO Capt R Mohammad

DCO Capt R Mohammad

لاہور(عامر اقبال بٹ)ڈی سی او کیپٹن ر محمد عثمان نے آج مختلف رمضان بازاروں کا دورا کیا اپنے دورے کے دوران وحدت کالونی رمضان بازار میں انھوں نے مختلف سٹالوں کو چیک کیا قیمتوں اور اشیائے خورد و نوش کے معیار پر اعتماد کا اظہار کیا اس موقع پر بازار کی صفائی اور سیکورٹی کے انتظامات پر بھی اعتماد کا اظہار کیا،کیپٹن ر محمد عثمان نے سرکاری نرخوں پراشیاءC360_2016-06-16-18-38-11-2264 خورد و نوش کی فروخت اور چیزوں کے معیار کو برقرار رکھنے پر بازار کے انچارج عبدالرزاق، جاوید شاکر، اور مارکیٹ کمیٹی کے اہلکاروں کو شاباش دی