counter easy hit

دتہ خیل میں ڈرون کا مکان پر حملہ، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

drone attack

میران شاہ (یس ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہو ئے۔ ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی اور متعدد زخمی ہو گئے۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی علاقے میں پروازیں جا ری ہیں جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پایا جا تا ہے۔