counter easy hit

دادو، گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

دادو میں گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

Dadu, 5 people killed in clash of vehicle and tractor trolley

Dadu, 5 people killed in clash of vehicle and tractor trolley

پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں ایک بچی، دو خواتین سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق تین خواتین اور 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گاڑی میں سوار افراد حضرت لعل شہباز کے مزار پر حاضری کے بعد واپس آرہے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website