counter easy hit

سائبر گیم امبریلا کورپس مئی میں ریلیز کی جائے گی

Cyber Game Umbrella

Cyber Game Umbrella

گیم کا طبل جنگ بج چکا ، فلم میں مار دھاڑ اور تباہی کے بھرپور مناظر شائقین کی تفریح کیلئے شامل کئے گئے ہیں
لاہور (یس اُردو ) اور اب کو بتاتے ہیں کہ سپاہی اور زومبیز کے درمیان چھڑنے لگی ہے جنگ ، جی ہاں سائبر گیم امبریلا کورپس مئی میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے ۔ امبریلا کورپس میں بج چکا ہے طبل جنگ ۔ سپاہی اور زومبیز دکھائیں گے اپنا دم ۔ مار دھاڑ اور تباہی ، ہوں گے ایکشن کے دل دہلا دینے والے مناظر ، حریف قوتیں مئی 2016 کو آپس میں ٹکرائیں گی ۔