counter easy hit

کشمیر کی موجودہ صورت حال : عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ٹوک پیغام بھیج دیا

Current situation in Kashmir: Imran Khan sends a two-pronged message to Donald Trump

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر کی جانے والی جارحیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےسامنے آنے کا مطالبہ کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’امریکی صدر نے کشمیر کے معاملے میں ثالثی کی پیشکش کی تھی اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں درمیان میں آجانا چاہیے کیونکہ ایل او سی پر بھارتی قابض فورسز نے نئے سرے سے جارحانہ اقدامات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔اس کی وجہ سے خطے میں بڑے بحران کا خدشہ ہے‘‘۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ثالثی کی پیشکش کی تھی جسےبھارت نے مسترد کر دیا تھا اور اس کے بعد امریکہ نے بھارت کو متنبہ بھی کیا تھا کہ بھارت اپنے آپشن ختم کرتا جا رہا ہے۔ اب وزیراعظم عمران خان نے خود صدرٹرمپ کو مسئلہ کشمیر کے معاملے میں بیچ میں پڑنے کا کہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پغاہم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کنٹرول لائن پار معصوم شہریوں پر بھارتی حملے کی سخت مذمت کرتاہوں ، کشمر پر ثالثی کا وقت آ گاکہے کوھنکہ وہاں صورتحال سنگنپ ہو گئی ہے ، کشمرریوں پر ظلم کی ساعہ تاریخ ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے ۔تفصلانت کےمطابق وزیراعظم عمران خان نے کشمرگ مں بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل ظلم اور سنگنت صورتحال پر کہاہے کہ بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کلسٹر ایمونشنی کااستعمال کال،کنٹرول لائن پارمعصوم شہریوں پر بھارتی حملے کی مذمت کرتاہوں ،بھارت نے کنونشنل ہتھارروں سے متعلق1983کے معاہدے کے اپنے ہی وعدے کی خلاف ورزی کی،بھارتی قابض فورس نئے جارحانہ اقدامات کر رہی ہے،کشمرں پر ثالثی کاوقت آگاہ ہے کوئنکہ وہاں صورتحال سنگنی ہوگئی ہے،امریین صدر ٹرمپ نے کشمر پر ثالثی کی پشکش کی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ سلامتی کونسل عالمی امن اور سلامتی کو درپشی خطرے کا نوٹس لے ،جنوبی ایادامںی امن اورسلامتی کاواحد راستہ مسئلہ کشمرت کے پر امن حل سے گزرتاہے،کشمر ی عوام کویواین قراردادوں کے مطابق استصواب رئے کاحق استعمال کرنیاو اجازت دی جائے،یہ صورتحال علاقائی بحران مںع تبدیل ہوسکتی ہے،کشمرشیوں پر ظلم کی سانہ تاریخ ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website