counter easy hit

عدالت کا فیصلہ تو عمران حکومت سے بھی زیادہ سخت نکلا ۔۔۔۔ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے چند حقائق جن سے آپ ابھی تک ناواقف ہونگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا ، عدالت نے حکومت سے زیادہ سخت شرائط عائد کردی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا جوپوری زندگی

My Boss Daughter in Urdu

عمران خان نے کہا ہے ، وہ کرکے دکھایا ہے ۔ ہم نے عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جانا ہے ، ڈیلیں تو راتوں رات ہوجاتی تھیں ۔ نوازشریف کے معاملے میں تو ہر چیز کوشفاف رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ کہا کہ نواز شریف ضمانت دیئے بغیر باہر نہیں جاسکتے اورعدالت نے زیادہ سخت شرائط عائد کردیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی مایوس نہیں کریں گے جووعدہ کیا ہے ، وہ پورا کریں گے ۔ اس سے قبل انہوں نے بلاول بھٹو کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کے حوالے سے اپنی پارٹی کا ذرا ٹریک ریکارڈ چیک کرلیں ۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے ٹویتر پیغام میں کہا کہ ’’تبدیلی توپسند آئی ہے، آپ نے رومن اردو لکھنا سیکھ لیا ہے،لگے رہیں۔ آپ کو بار بار لانچ کرنےکی کوششوں میں مسلسل ناکامی ہو رہی ہے۔ سلیکشن کے حوالے سے اپنی پارٹی کاذرا ٹریک ریکارڈ چیک کرلیں کہ انہوں نے کیسے سٹارٹ لیا اور آپ پرچی پر کیسے آئے۔ عمران خان تو بائیس سال جدوجہد کرنے کے بعد عوام کی نمبر ون چوائس ہیں‘‘۔ یاد رہے کہ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے طنزکرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ سلیکٹڈ کو جنہوں نے سلیکٹ کیا ہے کیا انہیں تبدیلی پسند آئی ہے؟ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ سے بھی پوچھتا ہوں کیا امپائر کی انگلی پسند آئی؟ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مین میرا سوال آج بھی وہی ہے کہ کیا تبدیلی پسند آئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب نہ امپائے کی انگلی چلے گی نی جعلی تبدیلی بلکہ اب صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے ہیش ٹیگ گیم اوور سلیکٹڈ بھی لکھ کر شئیر کیا۔

Court, ordered, harsh, than, Imran Khan, verdict, against, Nawaz Shareif, came, to, be, ironic, order, for, Nawaz Sahreif

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website