yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرپشن کے 11 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Yes 1 Webmaster September 7, 2015 1 min read
Yousuf Raza Gilani
Share this:
Yousuf Raza Gilani
Yousuf Raza Gilani

کراچی : اربوں روپے کے ٹڈاپ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 11 مقدمات میں قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔

ٹڈاپ اسکینڈل سمیت مختلف مقدمات میں رہائی کے لئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے جو مقدمات قائم کئے ہیں وہ سب یکساں ہیں۔ یوسف رضا گیلانی پر تمام مقدمات سیاسی عناد کی بناء پر مقدمات قائم کئے گئے ہیں لہذا ان کے موکل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں 12 اکتوبر کو دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ یوسف رضا گیلانی کے ڈپٹی سیکرٹری محمد ذبیر کی بھی 9 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔

اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف 21 مقدمات قائم کئے گئے ہیں، میں ملک سے باہر تھا تو مجھے مفرور قرار دیا گیا، اگر واپس نہ آتا تو لوگ سمجھتے کہ میں ان مقدمات میں ملوث ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما پہلے بھی مقدمات میں عدالتوں کا سامنا کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے، ہم لوگ عدالتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں کراچی کی ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan People
Previous Post نام نہاد عوامی حکومتوں کے عوام مخالف رویے!
Next Post آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا
Asif Zardari

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.