yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

Yes 1 Webmaster August 31, 2015 1 min read
Aleem Khan and Imran Khan
Share this:
 Aleem Khan and Imran Khan
Aleem Khan and Imran Khan

لاہور : الیکشن سسٹم سے نالاں کپتان کو بالاخر لاہور کے انتخابی معرکے میں اترنا پڑا۔ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کے مقابلے میں عبدالعلیم خان کو لانے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے اعتراضات اٹھائے جس پر کپتان نے عبدالعلیم خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر اپنے ایک مضمون میں عمران خان نے کارکنوں کو علیم خان کی انتخابی مہم پھرپور انداز میں چلانے کی ہدایت کی ہے اور کارکنوں کو مسلم لیگ (ن) کی مخالف کا واسطہ بھی دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ علیم خان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے ہے۔ وہ پارٹی کے لئے ہمیشہ فعال کردار ادا کرتے رہے۔

تحریک انصاف کو لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مسلم لیگ (ن) کا بھرپور مقابلہ کرنا ہے۔ عبدالعلیم خان کو ٹکٹ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ علیم خان گورنمنٹ کالج لاہور کے گریجویٹ ہیں۔

رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں انہوں نے بھرپور محنت سے نمایاں کامیابی حاصل کی اور ہمیشہ پی ٹی آئی کے لئے دل کھول کر فنڈز فراہم کئے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ علیم خان لاہور میں بے سہارا بچوں کیلئے بھی کام کر رہے ہیں۔ 2013ء میں علیم خان، شعیب صدیقی اور میاں اسلم اقبال نے بھرپور انداز میں این اے 122 میں انتخابی مہم چلائی اور الیکشن ٹریبونل میں دھاندلی ثابت کرنے کے لئے بھی کام کیا۔

چیئرمیں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود علیم خان پارٹی کے ساتھ وفادار رہے۔ ایسے میں ان سے زیادہ اس حلقے میں کوئی موزوں امیدوار نہ تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khawaja Asif
Previous Post پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی مداخلت، ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف
Next Post قومی ترقی کیلئے غریب عوام‘ محنت کشوں اور مزدوروں کی ایوان میں نمائندگی لازم ہے: عاکف غنی
Akif Ghani

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.