پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل
اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ریلوے سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کے سلسلے میں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے زیر انتظام پاکستان ریلوے سینٹرل ڈیزل لوکوموٹیوز ورکشاپ راولپنڈی اور ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد میں سینکڑوں ملازمین نے اپنے پسندیدہ 
















