counter easy hit

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

CM visits different areas of Karachi, review development

CM visits different areas of Karachi, review development

کراچی: (یس اردوو نیوز) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ رات گئے اچانک بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر نکل گئے۔ وزیر اعلی دورے کے موقع پر فوراہ چوک سے ہوتے ہوئے صدر ایمپریس مارکیٹ پہنچے۔ جہاں انہیں پرانے شہر کی بحالی کے حوالے سے جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلی سندھ نے صدر کے مختلف حصوں کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے صدر اور اطراف کی سڑکوں پر جمع سیوریج کے پانی کو ایک روز کے اندر صاف کرنے کی بھی ہدایت کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا بڑا شہر ہے اوردہشتگردوں کے نشانے پر بھی ہے۔ عوام کو بھی شر پسند عناصر پر نظر رکھنی چاہیئے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website