yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعلی سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے، رانا ثناء

MH Kazmi April 13, 2017 1 min read
CM Sindh have no power to stop gas, Rana Sana
Share this:

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے ، پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپانے کے لیے سیاسی حربے استعمال کررہی ہے ۔

CM Sindh have no power to stop gas, Rana Sana
CM Sindh have no power to stop gas, Rana Sana

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ کی وفاق اور سوئی سدرن کو دی گئی دھمکی کے بعد مسلم لیگ کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثناء نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ ایسا کچھ نہیں کرسکتے، ایساکرنا پاؤں پر کلہاڑی مارنےکےمترادف ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوسندھ میں کرپشن کے شدید قسم کےالزامات کا سامنا ہے۔میں نہیں سمجھتا مراد علی شاہ جیساکوئی سمجھدارآدمی ایسا کرسکتا ہے۔ مسلم لیگی رہنما طلال چوہدری نے بھی وزیر اعلیٰ کے بیان کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کو ہمیشہ اس کے حق سے بڑھ کر دیا ہے ، صوبائی حکومت کی ذمہ داری بھی ہم پوری کررہے ہیں ، میٹرو ، پانی ، سرکلر ریلوے سب نواز شریف ہی تو دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بجلی چوروں کو دھمکی دیتے جو ارکان اسمبلی کے پیچھے چھپے ہیں ،پیپلز پارٹی کےچور ٹولے نے 8سال سندھ کے وسائل لوٹے ،این ایف سی کا پیسہ سندھ میں کہاں جاتاہے ، پیپلز پارٹی کبھی بھٹو اورکبھی پانی کے نام پر سندھ کارڈ استعمال کرتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sindh government are willing to remove reservations, Chairman Sui
Previous Post سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین سوئی سدرن
Next Post سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس بند کردیں گے، وزیراعلیٰ
If did not meet the gas to Sindh then will turn off the gas of all, CM

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.