yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر2016ء کے عہدیدران کا اعلان کر دیا گیا

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
City Press Club
City Press Club

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر2016ء کے عہدیدران کا اعلان کر دیا گیا ،ارشد سینا صدر، ملک محمد افضال جنرل سیکرٹری ،چےئرمین شکایت سیل صغیر احمد راٹھورمنتخب ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر کے سینئر صحا فیوں پر مشتمل متحرک پلیٹ فارم سٹی پریس کلب تحصیل سر ائے عالمگیر کے عہدیدران 2016ء کا اعلان کیا گیا ،جس کے مطابق سرپرست اعلی جناب عزیز انجم،سرپرست اظہرمحمود جوئیہ،چےئرمین شمعون مرزا،چےئرمین شکایت سیل صغیر احمد راٹھور،صدر ارشد سینا،سینئر نائب صدرحمید چوہدری،نائب صدرڈاکٹر امجد دانیال،جنرل سیکرٹری ملک محمد افضال،جوائنٹ سیکر ٹری وچےئرمین شکریلہ بیٹ مرزا محموق وکی،فنانس سیکر ٹری راجہ قاسم سجاد،انفارمیشنس سیکرٹری محمد اسماعیل چوہدری،انچارج فوٹو گرافر اینڈ کیمرہ مین فدا بٹ،کیمرہ مین عرفا ن چوہدری،کیمرہ مین ملک ضیاالدین،کیمرہ مین عباس رمضان، ممبر شکریلہ بیٹ چوہدری علی شان،چےئر مین دندی بیٹ ڈاکٹر طاہر یعقوب،وائس چےئرمین دندی بیٹ ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری،ممبر دندی بیٹ چوہدری غضنفر علی،ممبر دندی بیٹ عاصم شبیر،چےئرمین کھوہار بیٹ مرزامحمدوسیم بیگ اورممبر کھوہاربیٹ ریحان چوہدری کومنتخب کیا گیا ،اس موقع پر تمام عہدیدران نے مشترکہ طور پر کہاکہ ہم انتشار کا راستہ چھوڑ کر امثبت کردار ادا کریں گے اوراپنے قلم کی طاقت سے تحصیل سرائے عالمگیر کے عوامی مسائل کی نشاندہی کریں گے،اور عوام کی آواز حکام بالا تک پہنچانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Paris Dinner
Previous Post پیر امین الحسنات شاہ اور سفیر پاکستان غالب اقبال کے اعزاز میں قیصر گوندل ،شہزاد گوندل کی طرف سے عشائیہ
Next Post DPOگجرات نے جامع مسجدجی ٹی روڈمیں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.