counter easy hit

کراچی آنے والا چینی شہری سائی بو واپس لاہور روانہ

Chinese Sai Bo

Chinese Sai Bo

لاہور……لاہور سے کراچی آنے والا چینی شہری سائی بو آج واپس لاہور روانہ ہوگیا۔ سائی بو رات کو اپنے ملک چین روانہ ہوگا ۔
سائی بو کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر پی آئی اے کی پرواز سے سفر کرنے پر خوش ہے ۔ پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث سائی بو کا سامان طیارے سے نہیں مل سکا تھا۔