counter easy hit

ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وبا پر قابو پانے کے بعد اسکی غیر جانبدارانہ جامع انکوائری کروائی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اپنےخطاب میں کہا ہے کہ وبا پر کنٹرول حاصل کر لینے کے بعد اس کے خلاف عالمی ردعمل کی جامع تحقیقات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے آئندہ دو برسوں میں وبا کے خلاف اقدامات کے لیے دو ارب ڈالر دینے کا عزم کیا اور کہا کہ چین کی جانب سے بنائی گئی ویکسین کو دنیا کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website