counter easy hit

چینی وزیر خارجہ منگل سے امریکہ کا تین روزہ کرینگے

Chinese Foreign

Chinese Foreign

بیجنگ…………. چینی وزیر خارجہ وانگ وی منگل سے امریکہ کا تین روزہ دورہ شروع کرینگے۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ منگل واشنگٹن پہنچیں گے وہ امریکہ میں تین روز تک قیام کرینگے۔دورہ کے دوران وہ امریکی حکام کے ساتھ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار، جنوبی چین کے ساحلی علاقوں کے تنازعہ، جنوبی کوریا کے میزائل پروگرام اور بین الاقوامی امور پر مذاکرات کرینگے۔