counter easy hit

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔

Chinese artist made a charming cake with human statue’’ژاؤ یائی ‘‘نے مقابلے میں اپنی سب سے بہترین تخلیق رکھی ۔ یہ کیک چین کی واحد خاتون فرماں رواں وو زیٹیان کا مجسمہ تھا جسے ’’ محل کی ملکہ‘‘ (لیڈی ان دی پیلس) کا عنوان دیا گیا تھا۔ ژاؤ یائی نے دوسرا ’’لائی ڈرنک ان نیپنتھک لینڈ‘‘ نامی ایک اور مجسمہ کیک بنایا جسے کانسی کا تمغہ دیا گیا ۔چینی فنکار کے بنے ہوئے کیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔