counter easy hit

مشال کے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال، ایف آئی آے درخواست کی منتظر

مشال خان کے سوشل میڈيا اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔

Check the Mishal social media, looking for FIA application

Check the Mishal social media, looking for FIA application

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔ مشال کے نام سے جعلی اکاؤنٹ کا کھوج لگانے کی ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مشال قتل کیس میں پولیس نے اب تک 16 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website