counter easy hit

بارسلونا:دہشتگردی انتہائی قبیح فعل ہے، واقعہ نے ہمارے دلوں کو چھلنی کر دیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شاہدلطیف گجر

بارسلونا:دہشتگردی انتہائی قبیح فعل ہے، واقعہ نے ہمارے دلوں کو چھلنی کر دیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شاہدلطیف گجر

Chaudhry, shahid, Latif, Gujjar, condemn, terrorist, act, at, barcelonaبارسلونا(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی کارکن اور صحافتی و علمی وادبی  شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے بھی بارسلونا حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اپنے حملوں کے ذریعے عوام میں خوف پیدا کرنے کے علاوہ اُن کے طرزِ زندگی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اس طرح کی کارروائیوں سے لوگوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website