counter easy hit

پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں جو کہ شرمناک اقدام ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ   یوم سیاہ کو متنازعہ بنانے کیلئے کسی اسرائیلی کی پاکستان آمد کا شوشہ چھوڑا گیا ،ْپاکستان کی حکومت اور فوج کو متازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ،ْاسرائیل کے صحافی کے ٹویٹ کے ذریعے پروپیگنڈا کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ سی اے اے نے کسی بھی اسرائیلی جہاز کی اسلام آباد آمد کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات بالکل درست ہے کہ  اپوزیشن کے پاس لیڈر شپ اور نظریہ نام کی کوئی چیز نہیں۔

CHAUDHRY SALEEM BORA،SAYS, PROPAGANDA, OF, ISRAELI, PRIME MINISTER, VISIT, TO, PAKISTAN, IS, SHAMEFUL, ACT, DONE, BY, MUSLIM LEAGUE, N