پیرس (عمیر بیگ)ملک میں احتساب نہیں تبدیلی کا سفر شروع ہو گیا ہے،وزیراعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کردیں۔ ان خیالات کا اظہا ر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ فوج میں احتساب کا عمل اچھی شروعات ہے ، چھوٹو گینگ نے گڈ گورننس کے دعویدار کو بے نقاب کر دیا ہے