counter easy hit

شریف برادران کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے :چوہدری سجاد ڈوگہ

Chaudhry Sajjad dugh

Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)عام آدمی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے اور شریف برادران اربوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں ،ملک کو بچانے کے لئے انکا کڑا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے تائید کر دی ہے۔ شریف برادران نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے میگا پراجیکٹس ملک کے لئے نہیں بنائے گئے بلکہ ان منصوبوں سے اربوں ڈالر اکٹھے کر کے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجے گئے ہیں۔