counter easy hit

ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا ن لیگ کا وطیرہ ہے ، چوہدری سجاد ڈوگہ

Chaudhry Sajjad dugh

Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کو بھی بے نقاب کر دیا‘ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ناما لیکس نے تمام سیاست دانوں کو قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والے خود بھی احتساب کے دائرے میں آ چکے ہیں ، ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا مسلم لیگ (ن) کا وطیرہ ہے۔ ا بلاامتیاز احتساب سے ملکی معیشت مضبوط ہو گی