counter easy hit

حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے،چوہدری سجاد ڈوگہ

Chaudhry Sajjad dugh

Chaudhry Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)رمضان المبارک اور بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی کی خوف ناک لہر نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہو ں نے کہا کہ ن لیگی حکومت ملک میں بنیادی اشیائے ضروریہ اور اشیائے خورد ونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔