counter easy hit

چوہدری رشید انجم نے بے لوث خدمت کرکے عوام کے دلوں جگہ بنائی ہے،یوسف

Chaudhry Rashid Anjum

Chaudhry Rashid Anjum

سرائے عالمگیر(بیوروچیف) معروسماجی شخصیت شیخ یوسف آف اوپری محلہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چوہدری رشید انجم نے ہمیشہ عوام کے مسائل حل کرنے اور علاقے میں تعمیرو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بے لوث خدمت کرکے عوام کے دلوں جگہ بنائی ہے آج لوگوں کی چوہدری رشید انجم سے محبت ان کی فہیم و فراست کا ثبوت ہے انشااللہ 9 فروری کو ریچھ پر مہر لگا کر چوہدری رشید انجم کی کامیابی کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے