چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ حیدری کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کر لیا، فائنل کے مرد میدان شیری وڑائچ قرار پائے

Paris: Sherri Warraich receiving 6th, International, European, VollyBall winners Trophy from Qari Farooq Ahmed Senior Leader PPP, France
پیرس(یس اردو سپیشل،رپورٹ علی اشفاق)فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل حیدری کلب نے اپنے نام کرلیا۔ دو دن جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کے دوسرے دن فرانسیسی ممبر قومی اسمبلی فرانسوا پوپینی اور سفارتخانہ پاکستان فرانس کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن قاضی امجد عزیز اور پریس قونصلر قمر بشیر صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کو پاکستانیوں کا خراج تحسین

Chaudhry Naveed Pukhowal Organizer 6th, International, European, VollyBall Tournament with Guest at Final Match
پیرس کے نواحی شہر سارسل میں چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے دوسرے دن بھی ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو خوبصورت کھیل پر کھل کر داد دی۔ فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے اس سالانہ دو روزہ ٹورنامنٹ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ فرانسوا پوپینی اور پاکستان سفارتخانے ڈپٹی ہیڈ آف مشن قاضی امجد عزیز اور پریس قونصلر قمر بشیر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ یورپ بھر کی بارہ ٹیموں 


Senior PPP Leaders Abdul Sattar Malik and Qari Farooq Ahmed Enjoying Final VollyBall Match












