counter easy hit

بلاول آسمان کی طرف نہ تھو کیں،چوہدری نعیم

Chaudhry Naeem

Chaudhry Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو زمین پر کھڑے ہو کر آسمان کی طرف مت تھوکیں،ایسا کرنے سے تھوک اپنے ہی منہ پر پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول کو تقریر لکھ کر دینے والوں کو چاہیے کہ وہ انہیں حقائق سے آگاہ کریں ورنہ ہم بتائیں گے کہ بھا رت کوپاکستان کیخلاف مخبری کرنیوالے کون ہیں۔