counter easy hit

بھارت دھمکیاں دینا بند کرے ،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارت نے ہمیشہ سرحدی خلاف ورزی کر کے معصوم لوگوں کا خون بہایا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صد ر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دنیا کی مشکل ترین جنگ میں سو فیصد کامیابی حاصل کی جسے امریکہ اور بھارت ہضم نہیں کر پا رہے اسی لئے پاکستان کیخلاف سازشیں کی جارہی ہیں