counter easy hit

حکمرانوں کا سڑکوں پر احتساب ناگزیر ہے،چوہدری ندیم

 Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) طورخم بارڈر پر فائرنگ و گولہ باری کے پیچھے امریکہ و بھارت کا ہاتھ ہے جو اس طرح کی سازشوں کے ذریعے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاڑ کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس پر ٹی او آرز کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو عوام سڑکوں پر آ کر حکمرانوں کا احتساب اور لوٹی ہوئی دولت کا حساب لیں گے