counter easy hit

پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں،چوہدری ندیم

 Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے بعدحکمران جما عت کااقتدار سے چمٹے رہناغیر جمہو ری ہے پاناما لیکس سے انکے اصل چہرے عوام کے سا منے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُ ردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف سے استعفیٰ لینے کے لئے قوم سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہے اب یہ عوامی نفرت حکمرا نو ں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا۔