counter easy hit

وزیر اعظم نے مظلوم بننے کی کوشش کی، چوہدری ندیم

 Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس (عمیر بیگ)وزیر اعظم نے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں کی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ، بہتر ہوتا وزیر اعظم پاناما لیکس سے سامنے آنے والے حقائق پر کوئی فیصلہ کْن قدم اٹھاتے اور عوام کو بتاتے کہ انہوں نے اربوں روپے کیسے بیرون ملک منتقل کئے