counter easy hit

باریاں لینے والوں سے جان چھڑانے کا وقت قریب آ چکا :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن و کمیشن مافیا اور اقتدار کی باریاں لینے والوں سے جان چھڑانے کا وقت قریب آ گیا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا کر اورنج ٹرین چلانے کا شوق مہنگا پڑیگا اور پیپلز پارٹی کی طرح آئندہ انتخابات میں ن لیگ کا نام لیوا بھی کوئی نہیں ہو گا۔