counter easy hit

قوم حکمرانوں سے نجات کی خواہاں ہے،چوہدری منیر وڑائچ

 Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)ن لیگی حکومت کی ناکامیوں نے قوم کو مایوس اور پریشان کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے چھٹکارے کیلئے بے چین ہے ،نااہل اور کرپٹ لیگی ٹولہ کی رخصتی کا وقت قریب آچکا ہے