counter easy hit

بدعنوانوں سے لوٹی ہوئی قومی دولت کی بازیابی مشکل کام نہیں :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)حقیقت یہ ہے کہ بدعنوانی اور کرپشن ایک بین الاقوامی عارضے کا روپ دھار چکی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بدعنوانوں سے لوٹی ہوئی قومی دولت کی بازیابی کوئی ایسا مشکل کام نہیں۔ کرپشن کے خلاف اقدامات وقت کا تقاضا ہیں۔