counter easy hit

پاناما لیکس سے سیاست کے برج بے نقاب گئے :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کی وجہ سے حکمران اور سیاست کے برج بے نقاب ہو چکے ہیں جن کے خلاف کارروائی قومی مفادات کا تقاضا ہیکہ نیب کے پاس8400کرپٹ لوگوں کی فہرست موجود ہے ،جس پر آج تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صرف دہشت گرد ہی ملک وقوم کے دشمن نہیں بلکہ دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کر نیوالے بھی ملک و قوم کے اتنے ہی دشمن ہیں۔