counter easy hit

پا نا مہ لیکس نے حکمرا نو ں کی سو چنے سمجھنے کی صلا حیتیں ختم کر دی ہیں:چوہدری منیر ورائچ

Chaudhry Munir Warraich

Chaudhry Munir Warraich

پیرس(عمیر بیگ)پا نا مہ لیکس نے حکمرا نو ں کی سو چنے سمجھنے کی صلا حیتیں ختم کر دی ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی یہی زرا عت پالیسی رہی تو کا شتکا ر کا شتکا ری چھو ڑنے پر مجبو ر ہو ں گے۔