counter easy hit

ملکی دولت لو ٹنے والے بے نقاب ہو چکے ہیں:چوہدری منیر احمد وڑائچ

 Chaudhry Munir Ahmed

Chaudhry Munir Ahmed

پیرس (عمیر بیگ)ملکی دولت لو ٹنے والے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ نے نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ میاں بر ادران الیکشن سے پہلے کہتے تھے کہ غیر ملکی بینکوں میں پڑی ہو ئی دولت واپس لا ئیں گے۔جبکہ وہ اپنی لوٹی ہوئی دولت بھی غیر ملکی بنکوں میں منتقل کر چکے ہیں ، ان کا احتساب اور کڑا احتساب ضروری ہو گیا ہے