counter easy hit

یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پرچوہدری منیر وڑائچ،صدرمسلم لیگ ق ،فرانس کی مبارکباد

یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پرچوہدری منیر وڑائچ،صدرمسلم لیگ ق ،فرانس کی مبارکباد
Chaudhry, Muneer, Warraich, President, PMLQ, Franceچوہدری منیر وڑائچ آج یس اردو نیوز کے ہیڈآفس تشریف لائے اور یس اردو نیوز کے بانی و سرپرست قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی اور ان کی اور انکی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف کی اور یس اردو نیوز کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ محض دو سال کے عرصہ میں یس اردو نیوز نے صحافت میں نمایاں مقام حاصل کیا اور سیاسی جماعتوں کی زبردست اور متوازن ترجمانی کی جو کہ یس اردو کا طرہ امتیاز ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website