کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

انہوں نے مزید کہا کہ سعید غنی خراج تحسین کے مستحق ہیں اور ان کے اس پر اعمتاد لحجے کو سلام ہے جو انہوں نے پوری کمپین کے دوران بھر پور طریقے سے دکھایا اور ہمیشہ مخالفین کو ٹف ٹائم دیے رکھا۔آج ثابت ہوگیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد پارٹی ہے جو کہ قوم کو ان گوناگوں مسائل سے نجات دلا سکتی ہے ۔ سینیٹر سعید غنی ایک باعمل انسان ہیں جنہوں نے بے مثال کارکردگی دکھائی اور عوامی نمائندے ہونے کا ثبوت دیا ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مسائل کو بھر پور طریقے سے پیش کیا








