counter easy hit

آل پارٹیز کشمیر فورم، ’’کشمیر کی تحریک آزادی کے احیائ پر یقین رکھتی ہے اور اس کیلئے ہر ممکن کوششیں جاری رکھی جائینگے، چوہدری نعیم

 

پیرس(یس اردو نیوز) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ  آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس ’کشمیر کی تحریک آزادی کے احیائ پر کامل یقین رکھتا ہے اور اس کیلئے کمیونٹی کے ہر ممبر اور ہر سٹیک ہولڈر سے روابط رکھے جائینگے۔

تحریک آزادی کا بیس کیمپ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں بہت شاندار کام کر رہا ہے اور کشمیر کی تحریک آزادی اپنے منطقی انجام یعنی کشمیریوں کی آزادی کے سورج طلوع ہوتے ضرور دیکھے گی۔ اس سلسلے میں حکومت آزاد کشمیر اور حکومت پاکستان کے تعاون اور کوششیں بے مثال ہیں جو پچھلے تمام ادوار سے بہترین انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں۔

 

CHAUDHRY, MUHAMMAD, NAEEM, ALL, PARTIES, KASHMIR,FORUM, FRANCE