counter easy hit

ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل ہے :چوہدری مبشر

 Chaudhry Mubashir

Chaudhry Mubashir

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل بچا ہے ، تحر یک انصاف سڑکوں پرآئی تو حکومت کا چلنا ممکن نہیں رہے گا ،حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں۔ قوم کر پشن کیخلاف متحد ہو چکی ہے ،ن لیگ بھی ٹی اور آرز کے معاملے پر جتنی تاخیر کر یگی ،اسکے لئے اتنا ہی مشکل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون چوہدری مبشر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو کر پشن ،لوڈشیڈ نگ ،مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہے ہیں،تحر یک انصاف کا اقتدار میں آنا ضروری ہو چکا ہے۔