counter easy hit

فہمیدہ مرحومہ اور نند شاہینہ مرحومہ کے سوم کی تصویری جھلیکاں

فرانس (عمیر بیگ) یورپ کی معروف فیشن ڈیزائنر اور حضرت سلطان باھو ٹرسٹ فرانس کی جنرل سیکرٹری سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیت محترمہ نینا خان کی ہمشیرہ باجی فہمیدہ اور نند باجی شاہینہ قضائے الہی سے رحلت فرما گئیں تھیں جو ہم سب کے لئیے انتہائی افسوس کرب اور دکھ کی بات ہے – اللہ رب العزت ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی قبروں کو اپنے اور اپنے پیارے حبیب کے نور سے منور کر دے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے باجی فریدہ جن کو فالج کا اٹیک ہوا ہے ان کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین –

Condolences-to-Nina-Khan-

Condolences-to-Nina-Khan-

Condolences-to-Nina-Khan-1-1-1024x765

Condolences-to-Nina-Khan-

Condolences-to-Nina-Khan-2

Condolences-to-Nina-Khan

Condolences-to-Nina-Khan-3

Condolences-to-Nina-Khan-