counter easy hit

چوہدری محمد انور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

Chaudhry Mohammad

Chaudhry Mohammad

گجرات(انور شیخ سے ) پیپلز یوتھ کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری اور ممتاز سماجی راہنما رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں ڈاکٹر طارق سیلم،انعام الہی بٹ،چوہدری سیلم سرور جوڑا،زاہد سلیمی،عبدالرزاق سلیمی،سعید سرورجوڑا،،میر حیدر ایڈووکیٹ ،ریحان نسیم سیٹھی،شعیب اصغر بٹ،جاوید بٹ،عامر طور،چوہدری اعجاز ورائچ،فیاض بٹ،چوہدری طارق باوا،عثمان منظور دھدرا،وقاص اصغر ایڈووکیٹ،شیخ انعام الحق،ڈاکٹر گلریز منیر،چوہدری اکرم سانتل،سید علیم امتیاز جنگی،ندیم سندھو،رانا عارف،میر انجم،معین اشرف بٹ،ڈاکٹر اعجاز بشیر،نعیم گل،صوفی رشید،چوہدری آصف شفیع،ملک خرم ٹی ایم اے،گل نواز ،آغا ایوب،سید عابد شاہ،عاطف بٹ،راجہ سکندر،ملک کمال،چوہدری گلنواز ایدوکیٹ،چوہدری قدیر احمد ،چوہدری مسعود گجر،چوہدری غلام ربانی،مشتاق راج،رانا اشرف،حاجی محمد شفیع،محمداسلم بٹ،انیس بھٹی،چوہدری منصور احمد،چوہدری مبین،اشفاق ہاشمی،چوہدری شجاع زیب جوڑا،احمد بٹ،ملک عدیل،زیشان زیب بٹ،ڈاکتر ملک خرم،صوفی ضیائاعجاز وڑائچ ترہنگی،سمیت دیگر نے شرکت کی