counter easy hit

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

Choudhary Ijaz Honor Party Paris

Choudhary Ijaz Honor Party Paris

پیرس (علی اشفاق سے) فرانس کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔

اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات قاری فاروق احمد فاروقی۔ چوہدری آصف ٹوپہ ، چوہدری اکرم وسن۔ چوہدری سجاد ڈوگہ۔ چوہدری جاوید سدوال۔ چوہدری آصف سدوال۔ میاں ناظم ، چوہدری اشفاق رنیاں۔ چوہدری اشتیاق چوہان۔ چوہدری جاوید ماجرہ۔ چوہدری غالب اقبال۔ چوہدری جاوید امرہ۔ چوہدری قیصر نمبردار۔ عنصر مہر۔ دوست احباب اور ڈھل بنگش فیملی کے اراکین نے شرکت کی۔