counter easy hit

حکمران کر پشن خاتمے بارے سنجیدہ نہیں ھاجی اسلم چوہدری

Chaudhry Aslam

Chaudhry Aslam

پیرس(عمیر بیگ)حکو مت کے پاس اپوزیشن کے ٹی او آرز کے مطابق کمیشن بنانے کے سواکوئی آپشن نہیں،اور اگر حکمرانوں نے اپنی ہٹ دھر می جاری رکھی توا سکے جمہو ریت اور ملک کیلئے بھی خطر ناک نتائج مر تب ہو ں گے۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی سب سے بڑی دشمن انکی اپنی کر پشن ہے مگر حکمران کر پشن خاتمے بارے سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کی پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے سے معذر ت اپوزیشن کی بڑی اخلاقی فتح ہے اور اب حکومت کے پاس وقت بہت کم ہے انکو کرپشن اور جمہو ریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کر ناہوگا