counter easy hit

چوہدری اجمل گوٹریالہ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، ملک طارق شریف اعوان

Malak Tariq Shareef Awaan and ch Ajmal Goteryaala

Malak Tariq Shareef Awaan and ch Ajmal Goteryaala

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک منہاج القرآن کے عزیم رہنما ملک طارق شریف اعوان نے مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل گوٹریالہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری اجمل ایک انمول ہیرا ہیں۔ اور ہم ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں،

گزشتہ روز میڈیا ایدوائزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری اجمل بے پناہ خوبیوں کو مالک انسان ہیں اور انتہائی درد دل رکھنے والی عظیم شخصیت ہیں ۔ جب تک سورج چاند رہے گا چوہدری اجمل تیرا نام رہے گا۔