counter easy hit

آزادی اور تبدیلی سعودی خواتین کو راس نہ آئی ، 37 خواتین کو کس شرمناک الزام کے تحت گرفتار کر لیا گیا ؟ حیران کن خبر

ریاض( ویب ڈیسک) سعودی عرب حکومت متحرک ہو گئی، نامناسب لبا زیب تن کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ ریاض پولیس کے مطابق پبلک مقامات پر نامناسب لباس پہن کر گھومنے پھرنے پر مزید 60 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں37 خواتین شامل ہیں، انہیں سماجی تہذیب کے منافی سرگرمیوں پر

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

سرزنش بھی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان شاکر التویجری نے بتایا کہ گرفتاری کی کارروائی سماجی تہذیب کے تحفظ کے جاری لائحہ عمل پرعمل درآمد کے تحت کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہناہے کہ تین دن کے دوران گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ 37 خواتین اور 23 مرد ہیں۔ یاد رہے کہ پولیس سعودی عرب کے تمام بڑے شہرو ںمیں ان دنوں سماجی تہذیب کے منافی سرگرمیوں کا سختی سے نوٹس لے رہی ہے۔ غیر سماجی حرکتوں سے روکنے کے لیے کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

CHANGE, COULD, NOT, BE, BETTER, FOR, SAUDI, WOMEN, THEY, COULD, NOT, BEAR, THE, IMMENCE, FREEDOM, AND, ALL, SAUDI, WOMEN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website